اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سری لنکا نے گال ٹیسٹ میں بھارت کو 63رنز سے شکست دے کر سیزیزمیں برتری حاصل کر لی ،بھارتی بلے بازوں نے آسان ہدف کو مشکل بنا دیا، تفصیل کے مطابق گال ٹیسٹ میں سری لنکا نے بھارت کو 176رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں بھارتی کھلاڑی 112رنز پر آﺅٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے ، میچ میں سری لنکا کے بالر رنگانا ہراتھ نے شاندا رکارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7کھلاڑیوں کو شکار کیا، سری لنکا نے تین میچوں کی سیز یز میںایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے ، واضح رہے کہ آج بھارت میں یوم آزادی منایا جارہاہے ،بھارت میں کرکٹ کے شائقین کیلئے یہ شکست پہاڑ بن کر ٹوٹی ہے
سری لنکا نے بھارت کا جشن آزادی سوگ میں بدل دیا ، ٹیسٹ میں شکست دے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے















































