لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) ’’پنجاب میں نیا وزیراعلی علیم خان یا پھر حمزہ شہباز شریف ‘‘متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تجویز کیا گیا نام سامنے آگیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے علیم خان گروپ سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق رابطے میں پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے علیم خان گروپ سے پنجاب میں حکومت سازی کے لئے تعاون کی درخواست کی ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ابتدائی مشاورت میں وزیر اعلیٰ کے لئے حمز ہ شہباز کا نام تجویز کیا گیا ہے۔ دوسری جانب نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار بنائے جانے کا امکان ہے۔
’’پنجاب میں نیا وزیراعلی علیم خان یا پھر حمزہ شہباز شریف ‘‘ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے تجویز کیا گیا نام سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے
-
بھارت کی ابھرتی ہوئی پنجابی گلوکارہ شادی سے انکار پرہلاک، لاش نہر سے برآمد



















































