جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

میچ اب آخری اوورز میں چلاگیا ہے،تحریک عدم اعتماد والے دن وزیراعظم اسمبلی جائیں گے یا نہیں؟ پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر نے بتا دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2022 |

ملتان (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ سیاسی میچ اب آخری اوور تک چلاگیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں عامر ڈوگر نے کہا کہ اسلام آباد میں جو سیاسی حالات ہیں، میچ اب آخری اوور میں چلا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ امید ہے عمران خان سرخرو ہوں گے، وزیراعظم عدم اعتماد کے دن پارلیمنٹ نہیں جائیں گے۔عامر ڈوگر نے کہا کہ عمران خان نے ووٹنگ کے دن کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم نے حکومتی اراکین کو اتوار کے روز اسمبلی جانے سے روکا ہے، جو حکومتی اراکین اپنی حکومت کے خلاف ووٹ دیں گے وہ تاحیات نااہل ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…