جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے بعض قریبی رہنماؤں کو اسلام آباد نہ چھوڑنے کی ہدایت کردی

datetime 1  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے بعض قریبی رہنماؤں کو اسلام آباد نہ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی جیو کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں انہوں نے قریبی ساتھیوں سے ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے بعض رہنماؤں کو اسلام آباد نہ چھوڑنے کی ہدایت کی اور فی الحال اسلام آباد میں رہنے کا کہا ہے۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر اتوار کو ووٹنگ ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…