جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار بنائے جانے کا امکان

datetime 1  اپریل‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) نے علیم خان گروپ سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق رابطے میں پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے علیم خان گروپ سے پنجاب میں حکومت سازی کے لئے تعاون کی درخواست کی ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ابتدائی مشاورت میں وزیر اعلیٰ کے لئے حمز ہ شہباز کا نام تجویز کیا گیا ہے۔ دوسری جانب نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب کا امیدوار بنائے جانے کا امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…