جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی پنجاب میں آئندہ سیاسی سیٹ اپ کیلئے متحرک ہو گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب میں آئندہ سیاسی سیٹ اپ کیلئے متحرک ہو گئی ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پانچ رکنی ٹیم تشکیل دیدی گئی ۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود،قمر زمان کائرہ، سید حسن مرتضیٰ ،ندیم افضل چن اورعلی حیدر گیلانی کمیٹی میں شامل ہیں۔ پیپلز پارٹی کی کمیٹی پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ اور حکومت سازی کے ڈھانچے کے لئے مشاورت اور ملاقاتیں کرے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…