ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

“اگر پارلیمنٹ کے باہر غنڈے جمع کیے تو میں اپنا لائسنس والا ہتھیار ساتھ رکھتا ہوں” عامر لیاقت نے عمران خان کو دھمکی دے دی، خود پر جادو کے وار کا الزام بھی لگادیا

datetime 1  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے رہنماو رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے وزیر اعظم عمران خان کو خونی تصادم کی دھمکی دیدی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عامر لیاقت نے کہا ہے کہ عمران خان کو منحرف وزیر اعظم قرار دیتے ہوئے لکھا

” منحرف وزیراعظم صاحب اتوار کو تو جو بھی ہو اچھا نہیں کہ چھٹی والے دن ہی چھٹی ہو، کسی کو پتہ ہی نہیں چلے گا چھٹی ہوگئی!لیکن اگر چھٹی والے دن پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر غنڈے جمع کیے تومیں اپنا لائسنس والا ہتھیار ساتھ رکھتا ہوں، اور آپ تو جانتے ہی ہیں میں کہاں سے آیا ہوں؟”۔ قبل ازیں ایک ٹویٹ پیغام میں انکا کا کہنا تھا کہ منحرف وزیراعظم صاحب آپ گو دوسروں کی باتوں میں آکر مجھے کھو بیٹھے لیکن بشری بھابھی کو میرا بہت ادب سے آخری سلام عرض کردیجیے گا، نیک خاتون ہیں اور میرے بھائی کو بھی جس کا نام عمرُان خان ہے، آپ تو پتہ نہیں کون ہیں؟ س تے پہ ست ا میں جو دوسرا امیتابھ تھا!! بابو!!دوسری قبل ازیں تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا ہے کہ میری کوئی قیمت ہے اور نا ہی کوئی خرید سکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ میری کوئی قیمت ہے اور نا ہی کوئی خرید سکتا ہے،بس استعفیٰ دینے سے پہلے میرے حلقے والوں کو لیز اور لائنز ایریا کے غریبوں کو پانی مل جائے ۔ انکا کہنا تھا کہ کے پی کے کے مزدور عمر صادق کی ۵ سالہ بیٹی مروی کی عصمت دری کرکے زندہ جلانے والے قاتل کو سزا ملُ جائے اس سے زیادہ مجھے کیا چاہیے ۔ ڈاکٹر عامر لیاقت کا مزید کہنا تھا کہ میرا ٹی وی کیرئیر تھا جس آپ نے تباہ کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…