جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

میری کوئی قیمت ہے اور نا ہی کوئی خرید سکتا ہے، ڈاکٹر عامر لیاقت

datetime 1  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عامر لیاقت نے کہا ہے کہ میری کوئی قیمت ہے اور نا ہی کوئی خرید سکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ میری کوئی قیمت ہے اور نا ہی کوئی خرید سکتا ہے،بس استعفیٰ دینے سے پہلے میرے حلقے والوں کو لیز اور لائنز ایریا کے غریبوں کو پانی مل جائے ۔ انکا کہنا تھا کہ کے پی کے کے مزدور عمر صادق کی ۵ سالہ بیٹی مروی کی عصمت دری کرکے زندہ جلانے والے قاتل کو سزا ملُ جائے اس سے زیادہ مجھے کیا چاہیے ۔ ڈاکٹر عامر لیاقت کا مزید کہنا تھا کہ میرا ٹی وی کیرئیر تھا جس آپ نے تباہ کر دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…