منگل‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2026 

حمزہ شہباز کا تحریک انصاف کے ہم خیال گروپ سے رابطہ

datetime 1  اپریل‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی )پنجاب میں حکومت سازی کیلئے سیاسی رابطوں کا سلسلہ تیز ہو گیا ، حکمران جماعت کے نامزد امیدوار چوہدری پرویز الٰہی کے بعدمسلم لیگ(ن) نے بھی تحریک انصاف کے ہم خیال (چھینہ گروپ) سے رابطہ کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے پی ٹی آئی کے ہم خیال (چھینہ گروپ )کے

سربراہ غضنفر عباس چھینہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں پنجاب میں حکومت سازی کیلئے تفصیلی گفتگو کی گئی ۔بتایا گیا ہے کہ حمزہ شہباز نے وزارت اعلی کیلئے پی ٹی آئی ہم خیال گروپ سے حمایت مانگ لی ہے ۔غضنفر عباس چھینہ نے حمزہ شہباز کی درخواست پر مشاورت کے لئے وقت مانگ لیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آنے والے دنوںمیںحمزہ شہباز کی تحریک انصاف ہم خیال (چھینہ گروپ )کے اراکین سے ملاقات بھی متوقع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مرنے کے علاوہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…