جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنوبی کوریا کی فضائیہ کے دوتربیتی طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے

datetime 1  اپریل‬‮  2022 |

سیول(این این آئی)جنوبی کوریا کی فضائیہ کے دوتربیتی طیارے فضا میں آپس میں ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔غیرملکی خیبر ایجنسی کے مطابق حادثے میں ہلاکتوں سے متعلق معلومات حاصل کی جارہی ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ ایسٹرن ایئر لائنز کا بوئنگ737 طیارہ چین کے علاقیکومنگ سے گوانگ زو جا رہا تھا۔بوئنگ737طیارہ چین کیگوانگ شی ریجن میں گر کر تباہ ہوا جس میں 133 مسافر سوار تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…