اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی ہونے کے باعث چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زر داری نے شہباز شریف کو وزیر اعظم کی سیٹ پر بیٹھنے کا اشارہ کیا تاہم ، شہباز شریف نے نہیں میں جواب دیا ۔جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی ہونے کے باعث پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے پاس آئے اور انہیں وزیراعظم کی سیٹ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاآپ بیٹھ جائیں جس پر شہباز شریف نے جواب دیا نہیں اس موقع پر شہباز شریف نے تقریر شروع کر دی اور اسمبلی سیکرٹریٹ کے سٹاف سے کہا آپ اسپیکر کو بلائیں اور اجلاس شروع کر ائیں ۔
قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی ہونے پر بلاول کا شہباز شریف کو وزیراعظم کی سیٹ پر بیٹھنے کا اشارہ ، شہباز شریف کا انکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































