جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

آصف زرداری کا صاحبزادی آصفہ کو سیاست میں لانے کا اعلان

datetime 31  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے اپنی بیٹی آصفہ بھٹو کو سیاست میں لانے کا اعلان کر دیا ہے، آصف علی زرداری آصف بھٹو کا ہاتھ تھامے پارلیمنٹ ہاؤس آئے جہاں پر انہوں نے میڈیا نمائندوں سے بات چیت کی، تحریک عدم اعتماد اور دیگر ایشوز پر بات کی گئی اس موقع پر ایک صحافی نے آصف زرداری سے سوال کیا کہ آپ اپنی بیٹی آصفہ بھٹو کو پارلیمانی سیاست میں کب لا رہے ہیں، اس پر انہوں نے جواب دیا کہ انشاء اللہ اگلے الیکشن میں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…