جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

مستعفی ہونے کے باوجود عثمان بزدارنے بطور وزیراعلیٰ ملاقاتیں کرنا نہ چھوڑیں

datetime 31  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے وصول کیا جانے والا استعفیٰ تاحال منظور نہیں کیا۔ بتایا گیا ہے کہ سردار عثمان بزدار کی جانب سے وزارت اعلیٰ کے منصب سے مستعفی ہونے کے باوجود انہوں نے وزارت اعلیٰ کا

پورٹ فولیو اپنے پاس رکھا ہوا ہے اور گزشتہ روز بھی انہوں نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب مختلف اراکین پنجاب اسمبلی سے ملاقاتیں کیں۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ملاقاتیں کرنے والوں میں ڈاکٹر اختر ملک، نیاز احمد، خیال احمد کاسترو سمیت دیگر شامل تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…