جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان تحریک انصاف کے تینوں ناراض دھڑوں کا مشترکہ پاور گروپ بنانے کا فیصلہ

datetime 31  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے اندر 3 ناراض دھڑوں نے مشترکہ پاور گروپ بنانے کا فیصلہ کیا ہے بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے تینوں دھڑے جن میں ترین گروپ، علیم گروپ اور چھینہ گروپ شامل ہے

نے وفاق میں تحریک عدم اعتماد سے قبل اپنا الگ پاور گروپ بنانے کے لئے کام شروع کردیا ہے اس سلسلے میں تینوں دھڑوں کی مرکزی قیادت پر مشتمل ایک تین رکنی سیاسی کمیٹی تشکیل دے دی گئی جو پاور گروپ کے قیام پر کام مکمل کرنے کے بعد جہانگیر ترین کو آگاہ کرے گی۔ پاور گروپ کے قیام کے لئے پی ٹی آئی کے تینوں انحراف دھڑوں کے مرکزی رہنمائوں کا بھی آپس میں رابطہ قائم ہے جبکہ تین رکنی کمیٹی میں عبدالعلیم خان، خالد محمود اور عون چودھری شامل ہے جو عدم اعتماد کی تحریک کے حوالے سے تین روز میں فیصلے کر کے قیادت کو آگاہ کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…