جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

(ن) لیگ کا منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کیخلاف حتمی تادیبی کارروائی کا فیصلہ

datetime 31  مارچ‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عثمان بزدار کے بعدنامزد وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی سے ملاقات کرنے والے اپنے منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف حتمی تادیبی کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ ایک ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) مذکورہ اراکین سے لا تعلق ہے اس لئے انہیں کسی

بھی موقع پر شمارنہیں کیا جاتا اور انہیں مائنس کر کے اپنی گنتی مکمل کی جاتی ہے ۔ ذرائع کے مطابق ان اراکین اسمبلی کو پارٹی کی طرف سے پہلے بھی نوٹس دئیے جا چکے ہیں تاہم رسمی کارروائی مکمل کرنے کیلئے اب ان کے خلاف حتمی تادیبی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ چند روز میں ممکن ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…