جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہوشیار، خبردار آج اپریل فول ہے

datetime 31  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)ہوشیار، خبردار،آج جمعہ یکم اپریل ہے ، اپریل فول منانے والے کہیں آپ کو بھی فول نہ بنا دیں۔تفصیلات کے مطابق اپریل فول پر دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کچھ لوگ اپنے دوست، احباب اور عزیز، رشتے داروں کو حیران کن اور غلط اطلاع فراہم کرکے بیوقوف بناتے ہیں ۔اپریل فول پر ایک

دوسرے کو بے وقوف بنانے کی کوشش کی جائے گی،اپنی عارضی خوشی کیلئے دوسروں کو مذاق کا نشانہ بنایا جائے گا،یہاں تک کہ حادثات کی جھوٹی اطلاعات دے کر اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کو پریشان کیا جائے گااس لئے کسی بھی اچھی یا بری خبر کی اطلاع پر پہلے اس کی جانچ پڑتال کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…