جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

لالہ موسیٰ’ بیٹی کے انتقال کی خبر سن کر ماں بھی صدمے سے چل بسی

datetime 31  مارچ‬‮  2022 |

لالہ موسی (این این آئی ) بیٹی کے انتقال کی خبر سن کر ماں بھی صدمے سے چل بسی لالہ موسی کے محلہ ماڈل سکول کے رھائشی ماسٹر رفیق صابر سیالوی اور محمد شفیق فوجی قدیر صابر ، صدیق صابر ،عثمان صابر، عبدالرحمن صابر کی ھمشیرہ اور رجب علی کی والدہ کا پہلے انتقال ھوا اوربعد میں صدمے سے والدہ بھی چل بسی دونوں ماں اور بیٹی کو نماز جنازہ کے بعد کھمبے والے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں رقت انگیز مناظر تھے اور ھر آنکھ اشکبار تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…