اسلام آباد (آن لائن) ملک میں بدلتی سیاسی صورتحال،، بیوروکریسی نے سوچ بچار شروع کردی، ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وفاق میں تعینات سینئیر بیوروکریٹس کے شہباز شریف سمیت اپوزیشن سے رابطے ہیں ۔ متعدد سینیئر بیوروکریٹس نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو حکومتی امور کے حوالے سے بریفننگ دی ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینئیر بیوروکریٹس ہائی پاور بورڈ نہ بلانے پر وزیر اعظم سے نالاں ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان متعدر بار گریڈ بائیس میں ترقیوں کا اجلاس بلاکر منسوخ کر چکے ہیں۔ ذرائع کہا کہنا ہے کہ بیشتر بیوروکریٹس اس وقت بھی او ایس ڈی کے طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن میں تعینات ہیں۔ مختلف عہدوں پر تعینات سینئیر بیوروکریٹس کا خیال ہے فی الحال خاموشی اختیار کی جائے۔
ملک میں بدلتی سیاسی صورتحال، بیوروکریسی نے بھی سوچ بچار شروع کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
ایران امریکا مذاکرات کا اعلان،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































