لندن (این این آئی )بینک آف انگلینڈ نے کہا ہے کہ برطانیہ میں 20 اور 50 پاونڈ والے کاغذ کے نوٹ 6 ماہ بعد قابلِ استعمال نہیں رہیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن سے جاری کیے گئے بینک آف انگلینڈ کے اعلامیے میں یہ بات کہی گئی ۔بینک آف انگلینڈ کے اعلامیے میں برطانوی شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ کاغذ کے نوٹوں کو خرچ کر لیں یا بینک میں ڈیپازٹ کرا دیں۔اعلامیے میں بینک آف انگلینڈ کا مزید کہنا تھا کہ کاغذ کے نوٹوں کی جگہ پلاسٹک کے نوٹ متعارف کرا دیے گئے ہیں۔اس ضمن میں بینک آف انگلینڈ کی چیف کیشئر سارہ جان کا کہنا تھا کہ پلاسٹک کے نوٹوں کی نقل کرنا بھی مشکل ہے۔
برطانیہ میں20اور50پائونڈ کے کاغذی نوٹ مزید کتنا عرصہ چلیں گے؟بینک آف انگلینڈنے بڑا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
پانچ سو ڈالر
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل، تیز بارشوں کی پیشگوئی
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































