جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

دو دن کے بعد ملتان سے وفاقی وزیر کو سرپرائز ملے گا، سینئر صحافی حامد میر کا دعویٰ

datetime 30  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئرتجزیہ کار ، اینکر صحافی حامد میر نے کہا ہے ہے کہ عمران خان بہت سرپرائز دے چکے ، دو دن بعد ملتان سے وفاقی وزیر کو سرپرائز ملے گا ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے

خط پر بہت بحث ہو چکی ہے ہر گزرتے دن کیساتھ نئے ایسے حقائق سامنے آئیں گے کہ وزیراعظم کا کیس کمزور ہو جائے گا بلکہ ان کیخلاف ہی کیس بن جائے ۔ حامد میر کا کہنا تھاکہ فواد چودھری اور دوسرے وفاقی کیلئے سرپرائز ہو گا ان کے اپنے خاندان کے لوگ ان کا ساتھ چھوڑ جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…