جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو اوردیگر ارکان پر چھتری پکڑ کر کھڑے رہے

datetime 25  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی گرما گرمی اور پھر سورج کی تپش کے باعث قائد حزب اختلاف پریشان دکھائی دیئے ، پارلیمنٹ ہائوس کے باہر بلاول بھٹو زر داری اور دیگر اپوزیشن رہنمائوں کے ہمراہ میڈیا سے بات چیت کے دور ان اپوزیشن لیڈرشہباز شریف کبھی ہیٹ، کاغذ یا چھتری کا سہارا لیتے نظر آئے۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شبہاز شریف نے کبھی کاغذ سر پر رکھا، تو کبھی ہیٹ پہنا لیکن دھوپ سے بچاؤ ممکن نہ ہوسکا، پھر کسی نے چھتری دی تو شہباز شریف کو کچھ قرار آیا۔چھتری ملنے پر شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو بھی سائے میں آنے کی پیشکش کی، مگر بلاول نے مخصوص انداز میں ہاتھ جوڑ کر شکریہ ادا کیا، جیسے کہہ رہے ہوں وہ جہاں اور جیسے ہیں ٹھیک ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…