سرائے نورنگ(آن لائن)نورنگ کی رہائشی خاتون نے ریسکیو 1122 کے ایمبولینس میں تین بچوں کو جنم دیدیا۔ریسکیو 1122لکی مروت کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز نورنگ میں ایک خاتون کو ڈیلیوری کے لئے ہسپتال منتقل کرنے کی اطلاع ملی ہے۔اطلاع ملتے ہی فوری طور پر ریسکیو ایمبولینس روانہ کردی گئی۔خاتون کو ہسپتال منتقل کیا جارہاتھا کہ ایمبولینس میں موجود فی میل سٹاف کی پیشہ وارانہ تجربہ کی مدد سے خاتون نے تین بچوں کو جنم دیا۔مزید کہاکہ تینوں بچے و زچہ صحت مند ہیں۔
خاتون نے ریسکیو 1122 کے ایمبولینس میں تین بچوں کو جنم دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پانچ سو ڈالر
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































