جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

انسپکٹرایکسائز خاتون وکیل کے لاکھوں روپے ہڑپ کر گیا،بلیک میل کرکے قتل کی دھمکیاںدینے لگا

datetime 25  مارچ‬‮  2022 |

خالق نگر(این این آئی)انسپکٹرایکسائزخاتون وکیل کوبلیک میل ،ہراساں کرنے لگا،لاکھوں روپے ہڑپ کرگیا،خاتون وکیل سے بہن کی شادی پر لاکھوں روپے ادھارلئے ،مانگنے پر دھمکیاں ،بلیک میل کرنے لگا،تفصیلات کے مطابق خاتون وکیل عینی حفیظ نے

ڈپٹی ڈائریکٹرسائبرکرائم لاہورکوایکسائزانسپکٹرعلی حسین خان کیخلاف ہراساں کرنے،قتل کی دھمکیاں دینے اوربلیک میل کرنے پردرخواست دی ،خاتون وکیل عینی حفیظ نے درخواست میں لکھا کہ علی حسین خان جوکہ محکمہ ایکسائزمیں انسپکٹرہے کے ساتھ میرالین دین کا معاملہ تھا،علی حسین خان نے اپنی بہن تہمینہ بتول زوجہ سہیل کی شادی پرجہیزکے لئے مجھ سے مبلغ 1472000ہزارروپے لئے جس کے اس نے مجھے دوعددچیک دیئے جوکہ ڈس آنرہوگئے،عینی حفیظ نے لکھا کہ جب میں نے اپنی رقم علی حفیظ خان سے واپس مانگی تواس نے مجھے مختلف طریقوں سے وٹس اپ پرقتل کی دھمکیاں دیں اورگالیاں دے کر رقم خردبردکرنے کی کوشش کی،عینی حفیظ نے بتایا کہ مجھے ٹیبل ٹاک پرمعاملہ حل کرنے کے لئے بلا کردست وگریبان ہوگیا ۔انہوں نے کہا کہ وقت پر ریکارڈنگزاوردیگرثبوت بھی پیش کردوں گی،عینی حفیظ نے بتایا کہ میرے موبائل نمبرکی غیرقانونی طورپر CDRڈیٹا نکلوا کرمیرے کلائینٹس کے نمبراورایڈریس حاصل کرکے میرے بارے غیراخلاقی گفتگوکرکے میری شہرت اورساکھ خراب کی ہے،عینی حفیظ نے کہا کہ علی حسین خان کے خلاف قانونی کارروائی کرکے اس کوکیفرکردارتک پہنچایا جائے،اور مجھے میری رقم دلواکرمجھے انصاف فراہم کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…