جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

اتراکھنڈ کے وزیر اعلی کا پہلا آرڈر ہی مسلم دشمنی پر مبنی نکلا

datetime 25  مارچ‬‮  2022 |

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی ریاست اتراکھنڈ کے انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی کے بعد نومنتخب وزیر اعلی نے مسلم دشمنی پر مبنی پہلا آرڈر جاری کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اتراکھنڈ میں حلف لینے والے نئے وزیر اعلی پشکرسنگھ دھامی نے حکم جاری کیا کہ

پوری ریاست میں یونیفارم سول کوڈ نافذ کر دیا ہے۔مسلمان مخالف الیکشن مہم کے بعد اب جنونی ہندوئوں نے سرکاری سطح پر بھی مسلم دشمنی کا ثبوت دے دیا ۔انتخابی مہم میں مسلم مخالف ایجنڈے کا پرچار کرنے والی بی جے پی نے اب جیت کے بعد اس پر عمل کرنا بھی شروع کر دیا ۔نئے وزیر اعلی پشکرسنگھ دھامی وزیرا علی نے بتایا کہ اب اس معاملہ پر بہت جلد ماہرین کی ایک ٹیم تشکیل دی جائے گی اور ریاست بھر میں یونیفارم سول کوڈ لاگو کیا جائے گا.نو منتخب وزیر اعلی نے انتخابات کے دوران اپنی ہر ریلی میں عوام سے وعدہ کیا تھا کہ اگر ریاست کے وزیر اعلی بنے تو سب سے پہلے ریاست میں یونیفارم سول کوڈ لاگو ہوگا،وزیر اعلی نے جنونی ہندوئوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو بتادیں کہ ملک بھر میں اتراکھنڈ پہلی ایسی ریاست ہے جو یونیفارم سول کوڈ کو لاگو کرنے جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…