جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

آئل کمپنیوں نے کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

datetime 25  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) گھی، کوکنگ آئل، سفید چنے اور دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا گیا۔درجہ اول گھی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد اس کی قیمت 450 سے بڑھ کر 455 روپے فی کلو ہو گئی، 16 کلوگرام گھی کے کنستر کی قیمت 7150 روپے مقرر کردی گئی، درجہ اول کوکنگ آئل بھی 10 روپے فی لٹر مہنگا ہوگیا، خوردنی تیل کی قیمت 480 سے بڑھ کر 490 روپے فی لٹر ہوگئی، 5 لٹر آئل پیک 50 روپے اضافے سے 2450 روپے کا ہوگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…