اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جن ارکان اسمبلی سے ہم نے رابطہ کیا ہے کسی کوئی دبائوکی شکایت نہیں کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ جن ارکان اسمبلی سے ہم نے رابطہ کیا ہے ،کسی کوئی دبائوکی شکایت نہیں کی۔ انہوں نے کہاکہ وزیر اعظم سے کچھ نہیں ہو گا، وہ ایسی باتیں کرتا رہتا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ وزیر اعظم کنٹینر پر چڑھ کر روزانہ سر پرائز دیتے تھے ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان کے پاس کوئی سرپرائز نہیں ،یہ صرف لوگوں کو دوکھا دینے کیلئے ایسے باتیں کررہا ہے ، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی اگلی منزل اڈیالا جیل ہے۔
وزیر اعظم اور وزیر داخلہ کی اگلی منزل اڈیالا جیل ہے،رانا ثنا ء اللہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پانچ سو ڈالر
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































