لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے وزیراعلی بنائے جانے کی خبروں کوقیاس آرائیاں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ،تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ونے والا کوئی بھی شخص پارٹی نہیں چھوڑے گا۔مقامی ہوٹل میں سیمینار سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کے وزیراعلی بننے کی خبریں قیاس آرائیاں ہیں۔تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ونے والا کوئی بھی شخص پارٹی نہیں چھوڑے گا، اگر کسی کو پارٹی پالیسی کے خلاف جانا ہے تو پہلے استعفیٰ دے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے اندر رہ کر تحفظات کا اظہار کرنا ہر کسی کا حق ہے لیکن پارٹی لائن کی خلاف ورزی کرنے سے پہلے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دینا چاہیے جس طرح انہوں نے جنوبی پنجاب محاذ بناتے وقت کیا تھا۔
خسرو بختیار کے بھائی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانےکی خبریں صوبائی وزیر ہاشم جواں بخت کا موقف بھی سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پانچ سو ڈالر
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































