اسلام آباد(این این آئی)وفاقی کابینہ نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے آئینی ترمیمی بل لانے کی منظوری دے دی۔کابینہ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق جنوبی پنجاب صوبے کے آئینی بل کی منظوری اراکین سے سرکولیشن سمری کے ذریعے لی گئی ہے۔حکومت جنوبی پنجاب صوبہ کے قیام کے لیے آئینی بل قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کرے گی۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کی صبح طلب کیا گیا ہے، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایجنڈے میں شامل ہے۔ تحریک پیش کرنے کی اجازت پر 152 ارکان وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پیش کریں گے۔
وفاقی کابینہ نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے آئینی ترمیمی بل لانے کی منظوری دے دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پانچ سو ڈالر
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
کراچی میں نیا تعمیراتی شاہکار؛ پاکستان کی بلند ترین عمارت ’برجِ قائد‘ کا معاہدہ طے



















































