جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

چوہدری شجاعت حسین اسلام آباد پہنچ گئے، پرویز الٰہی آج (جمعہ )پہنچ گئے

datetime 24  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق )چوہدری شجاعت حسین اسلام آباد پہنچ گئے، سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی (آج)جمعہ کو پہنچیں گے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین جمعرات کی شام اسلام آباد پہنچ گئے ہیں

جبکہ اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی (آج)جمعہ کو پہنچیں گے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی اتحادی جماعتوں ایم کیو ایم ، جی ڈ ی اے اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی)کے رہنمائوں کی چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی سے اہم ملاقات ہوگی جس میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سمیت موجودہ سیاسی صورتحا ل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق اتحادی جماعتوں کے اکثر اراکین نے اپنی اپنی قیادت کو اپوزیشن کے ساتھ دینے کا مشورہ دیا ہے ۔ ذرائع کا کہناہے کہ اتحادی جماعتوں کی جانب سے مشترکہ پریس کانفرنس میں اعلان بھی متوقع ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…