ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان کی سیاسی صورتحال پر میمز بننے لگیں

datetime 17  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ ق کی جانب سے لیے گئے فیصلوں اور سیاست میں مچی ہلچل کو بھی میمرز

نے مزید دلچسپ بنا دیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ ق کی جانب سے حکومت سے نکلنے اور نہ اپوزیشن میں شمولیت کی پالیسی پر جاری غیر یقینی صورتحال پر میمرز نے میمز کا تڑکا لگا دیا ۔سوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت ایک میم زیر گردش ہے جس میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کو بھارتی مشہور فلم ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ کے ایک جذباتی سین کے ساتھ تشبیہ دی گئی ہے،اس سین میں ہیرو دونوں ہیروئنز کو تھامے ہوئے ہے، یعنی کو دونوں کو نہیں چھوڑنا چاہتا ہے۔میمرز کا کہنا ہے کہ ق لیگ کی اس وقت ہو بہو صورتحال اس سین جیسی ہے کہ وہ نہ تو مکمل اپوزیشن کے ساتھ ہے اور نہ ہی حکومت کو چھوڑنے کے لیے تیار۔دوسری جانب اِن میمز کے کمنٹ باکس میں تبصرہ کرنے والے صارفین بھی اپنی دلچسپ رائے دے رہے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…