اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

فلم امیدوں پر پوری نہیں اتری ، بھارتی اداکار کے مداح نے خود کشی کرلی

datetime 17  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بھارت کی مشہور فلم باہو بلی میں اداکاری کر کے دنیا بھر میں شہرت سمیٹنے والے پرابھاس کی نئی فلم ایک مداح کی امیدوں پر پوری نہ اتر سکی جس کی وجہ سے اس نے خودکشی کرلی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ آندھرا پردیش کے ضلع کرنول کے علاقے تلک نگر میں پیش آیا جہاں پرابھاس کے 24 سالہ روی تیجا نامی مداح ان کی نئی فلم ‘رادھے شیام’ کو دیکھ کر مایوس ہوا جبکہ اسے فلم سے متعلق منفی تجزیوں نے بھی کافی پریشان کیا جس کے بعد اس نے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کی۔ اطلاعات کے مطابق اپنی زندگی ختم کرنے کا فیصلہ کرنے سے پہلے روی نے اپنی ماں کو بتایا تھا کہ رادھے شیام اس کی امیدوں پر پورا اترنے میں ناکام رہی ۔ دوسری جانب پولیس حکام نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…