جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

قصورواقعہ ہر دیہات اور شہر کی کہانی ہے،ریہام خان

datetime 13  اگست‬‮  2015 |

قصور(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ ریہام خان کا کہنا ہے کہ قصورواقعہ ہر دیہات اور شہر کی کہانی ہے،یہ واقعہ ہماری اجتماعی بےحسی کا نتیجہ ہے،متاثرہ بچوں کی زندگی تباہ کی گئی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ریہام خان نے مزید کہا کہ متاثرین کو دوبارہ زندگی کا حوصلہ دینے کیلئے کیمپ لگا رہے ہیں،ہمارے رضاکار متاثرہ بچوں سے ملنے اور کونسلنگ کے لیے ان کے پاس جائیں گے، ماہرین نفسیات کی ٹیم بچوں اوران کےوالدین کی مددکرے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…