لاہور (نیوزڈیسک)پاکستا ن کرکٹ بورڈ اور کھلاڑےوں کے درمےان سےنٹرل کنٹرےکٹ کا تنازع 42دن گزرنے کے باوجود حل نہ ہوسکا ، کھلاڑی ماہانہ وظےفہ اوروننگ بونس بڑھانے کے مطابلے پر قائم ہیں۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹر ز نے پی سی بی سے مطالبہ کےا ہے کہ ہمےں دوسرے ممالک کے کھلاڑےوںکی نسبت ماہانہ وظےفہ کم ملتا ہے اس کو بڑھا ےا جائے ۔اس کےساتھ ہر مےچ کی کامےابی پر بھی بونس بھی بڑھاےا جائے ۔ اس حوالے سے ٹےسٹ اور ون ڈے ٹےم کے کپتان مصباح الحق اور اظہرعلی نے بھی پی سی بی کے اعلیٰ عہدےداروں سے ملاقات کی اورکھلاڑےوں کے موقف کی تائےد کرتے ہوئے کہاکہ کھلاڑےوں کے مطالبات جائز ہے ان کو پورا کےا جانا چاہیے ۔جس پر پی سی بی نے واضح کرتے ہوئے بتاےا کہ کھلاڑےوں کو صرف انفراد ی بونس کے ساتھ صرف سرےز کی کامےابی پربونس دےا جا ئے گا