جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ہمارے خلاف جعلی کیسز بنائے گئے ،پوری دنیا مان رہی ہے کوئی بدعنوانی نہیں ہوئی،عطاء اللہ تارڑ

datetime 25  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ ناہل حکمرانوں نے ہمارے خلاف جعلی کیسز بنائے جبکہ پوری دنیا مان رہی ہے

کوئی بدعنوانی نہیں ہوئی،ڈیلی میل کی سٹوری شہزاد اکبر نے پلانٹ کروائی،ابھی تک ڈیلی میل کی سٹوری کا ثبوت نہیں مل سکا۔ان خیالات کااظہارانہوںنے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہاکہ شہزاد اکبر جو گھنٹہ گھنٹہ بیٹھ کر کاغذات اچھالتا تھا آج وہ شہزاد اکبر کہاں ہے ۔صاف پانی کیس میں قمر اسلام راجہ سمیت تمام ملزمان کو بری کیا گیا ۔بیرون ملک بھی شہباز شریف کو بے گناہ قرار دیا گیا ،پوری دنیا شہباز شریف کو صادق اور امین قرار دے رہی ہے۔انہوںنے کہاکہ ڈیلی میل کی سٹوری شہزاد اکبر نے پلانٹ کروائی،ابھی تک ڈیلی میل کی سٹوری کا ثبوت نہیں مل سکا۔پوری دنیا مان رہی ہے کوئی بدعنوانی نہیں ہوئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…