جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

لانگ مارچ کی شاید ضرورت نہ پڑے ،سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا تحریک عدم اعتماد کے بارے اہم اعلان

datetime 15  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رحیم یارخان (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومتی حلیف جماعتوں سے رابطے تیز کردیے ،تحریک عدم اعتماد کی تاریخ کا اعلان مشاورت سے کریں گے، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی تاریخ طے ہوئی تو شاید لانگ مارچ کی ضرورت نہ پڑے،

موجودہ حکومت کا ایک ایک دن قوم پر بھاری ہے۔مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کارکردگی کے حامل وزراء کو اسناد سے ثابت ہوا میچ اختتام پذیر ہوا۔سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ نواز شریف بیمار ہوکر گئے، صحت یاب ہوکر لوٹیں گے، نواز شریف جاتے ہوئے پوچھ کرگئے نہ واپس آتے ہوئے ہم سیمشورہ کریں گے، آصف زرداری سے جلد ملاقات ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…