بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ثانیہ کوبھارت سے رتناایوارڈ ملنے پرفخرہے ،شعیب ملک

datetime 11  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے بازشعیب ملک نے کہاہے کہ ان کی اہلیہ کوبھارت کی طرف سے رتناایوارڈ ملنے پروہ بہت خوش ہیں اوران کواس بات پرفخر ہے ۔واضح رہے کہ ٹینس سٹار ثانیہ مرزا بھارت میں کھیلوں کا اعلیٰ ترین اعزاز کھیل رتنا وصول کرینگی۔ اس طرح ثانیہ مرزا یہ بھارتی اعزاز لینے والی پہلی خاتون ٹینس پلیئرز بن جائیں گی۔ ثانیہ مرزا کا نام وزارت کھیل نے ایوارڈ کمیٹی کو بھیجا تھا تاہم کہا گیا تھا کہ حتمی فیصلہ ایوارڈ کمیٹی ہی کرے گی۔ ثانیہ مرزا کے علاوہ سکواش پلیئر دپیکا پالیکل اور ڈسکس تھرور وکاس گوودا کے نام بھی اس ایوارڈ کے حقداروں کیلئے بھیجے گئے تھے



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…