جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

کپاس کی فی ایکڑ پیداوار گزشتہ 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 13  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان میں کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں کمی کا رجحان دیکھنے میں ہے۔ فی ایکڑ پیداوار 10 سال کی کم ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے ۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)کے مطابق کپاس کی فی ایکڑ پیداوار51 فیصد تک گرگئی ہے جو کہ 10 سال کی کم ترین

سطح ہے۔ واضح رہے، دنیا بھر میں کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ہورہا ہے، برازیل میں فی ایکڑ پیداوار 1660 کلو پہنچ چکی ہے، ازبکستان میں 1200 کلو، ترکی 1597 کلو اور امریکا میں 1018 کلو فی ایکڑ پیداوار ہورہی ہے۔ داوار 625 کلو تک آگئی ہے جو کہ 2012 میں فی ایکڑ 880 کلو تھی۔اس کے برعکس پاکستان میں ریسرچ ڈیویلپمنٹ نہ ہونے کے سبب کپاس کے بیج کا معیار خراب ہورہا ہے۔ ملک کی ضرورت پوری کرنے کے لیے درآمدی کاٹن پر انحصار کرنا پڑتا ہے۔ زرعی ملک ہونے کے باجود کپاس کی پیداور کم ہورہی ہے جس کے باعث ٹیکسٹائل انڈسٹری کو خام مال میں کمی کا سامنا ہے۔معاشی ماہرین کے مطابق کپاس کی پیداوار میں کمی معیشت کے لیے خطرے کی علامت ہے۔ اس کا تدارک ہنگامی بنیادوں پر کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…