پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

شیخوپورہ میں باپ نے بیٹی کو غیرت کے نام پر قتل کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2022 |

شیخو پورہ ( آن لائن )شیخوپورہ کی آبادی بھکھی میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر باپ نے جواں سال بیٹی کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ 18 سالہ سدرہ کی والدہ نے پولیس کو کارروائی کے لیے درخواست دی جس میں کہا گیا ہے کہ ڈیڑھ ماہ قبل سدرہ گھر سے

چلی گئی تھی۔ ماں کے مطابق باپ یوسف شادی کرانے کے بہانے لڑکی کو گھر لے آیا اور گلا دبا کر قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم موقع سے فرار ہے جس کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں تاہم کوئی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…