اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

خوبرو اداکارہ سونیا مشال نے نکاح کرلیا،تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 12  فروری‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سونیا مشال نے خاموشی سے نکاح کرلیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر اداکارہ سونیا مشال

کے نکاح کی خوبصورت تصاویر وائرل ہورہی ہیں۔سونیا مشال نے اپنی زندگی کے سب سے خاص موقع پر ہلکے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کیا ہے جس کے انہوں نے سفید اور سبز رنگ کے گجرے پہنے۔اداکارہ کے شوہر نے بھی اپنی اہلیہ کے لباس سے ملتے جلتے رنگ کا لباس پہنا۔سونیا مشال نے اپنے نکاح پر سوفٹ میک اپ کیا ۔مداحوں کی جانب سے سونیا مشال کی زندگی کے نئے سفر پر نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے۔واضح رہے کہ سونیا مشال نے پاکستان کے متعدد ڈراموں میں کام کیا ہے جن میں صنف آہن، نیلی زندہ ہے، خسارا، سنگت، میرا کیا قصور تھا سمیت دیگر ڈرامے شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…