اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کوڑا کرکٹ رہائشی سیکٹرز میں پھینکنے کا انکشاف

datetime 12  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) ہائی کورٹ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کوڑا کرکٹ رہائشی سیکٹرز میں پھینکنے کا انکشاف ہوا ،اسلام آبادہائیکورٹ نے سی ڈی اے کی جانب سے رہائشی سیکٹرز میں کوڑا

پھینکنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے اٹارنی جنرل، ایڈوکیٹ جنرل ، سیکرٹری ماحولیاتی تبدیلی ،سیکرٹری کابینہ ، سیکرٹری داخلہ ، انوائرمنٹ پروٹیکشن ایجنسی کو نوٹس جاری کردیا ۔ ہفتہ کو جسٹس بابر ستار نے کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا ۔عدالت نے استفسار کیاکہ اسلام آباد میں کوڑا سائیڈ اور ڈمپنگ سائیڈ نہ بنانے کا ذمہ دار کون ہے ۔سی ڈی اے نے اعتراف کیا کہ اسلام آباد میں کوڑا ٹھکانے لگانے کے لیے کوئی ویسٹ مینجمنٹ سکیم نہیں۔ سی ڈی اے نے کہاکہ اسلام آباد میں کوڑا پھینکنے کے لیے کوئی زمین ہے نہ ہی سائٹ، عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 31 مارچ تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…