اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

فروری کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری

datetime 12  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے فروری کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اوگرا نے فروری کیلئے سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی کی نئی قیمت 13.56 ڈالرمقرر کی ہے جب کہ سوئی سدرن سسٹم پرفروری

کیلئے ایل این جی کی نئی قیمت 14.07 ڈالر مقرر کی گئی ہے۔اوگرا کے نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر کے مقابلے میں جنوری میں ایل این جی کی قیمت 1.91 ڈالربڑھی، سوئی ناردرن سسٹم پرایل این جی کی قیمت 0.94 ڈالر اور سوئی سدرن سسٹم پر 1.91 بڑھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…