منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

خاتون سکول ٹیچرنے اپنی ہی کلاس کے نویں جماعت کے طالبعلم کیساتھ شادی کرلی

datetime 12  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی 24نیوز کی رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر خیرپور میں ایک سکول ٹیچر نے اپنے نویں جماعت کے طالب علم شاہ زیب راجپوت کے ساتھ شادی کر لی اور

مقامی پولیس ، انتظامیہ سے پناہ اور تحفظ طلب کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نوبیاہتا جوڑے کی حکام سے تحفظ مانگنے کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔دوسری جانب رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز تین ملزمان نے ایک نجی سکول کی ٹیچر کو خیرپور کے علاقے گمبٹ سے اس کے ایک طالب علم سمیت مبینہ طور پر اغوا کرلیا۔اطلاعات کے مطابق مبینہ طور پر مغوی ٹیچر کی والدہ غلام صغراں نے ایف آئی آر درج کرائی جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ شاہ زیب ولد عثمان راجپوت نے دو نامعلوم ملزمان کے ساتھ مل کر ان کی بیٹی کو اس وقت بندوق کی نوک پر گاڑی میں اغوا کیا جب وہ سکول سے گھر آرہی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…