اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی آئی اے ملازمین کی پرانی مراعات کا سلسلہ ختم سفری ٹکٹ کی تبدیل شدہ پالیسی کا اعلان کردیا گیا

datetime 12  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)قومی ایئر لائن نے ملازمین کے سفری ٹکٹ کی تبدیل شدہ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے ملازمین کی پرانی مراعات کا سلسلہ ختم کردیا۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنزنے ملازمین کے سفری ٹکٹ کی تبدیل شدہ پالیسی کا اعلان کردیا، نئی ایئر ٹکٹ پالیسی سے ملازمین کی پرانی مراعات ختم ہوجائیں گی۔حاضر سروس،

ریٹائرڈ، کنٹریکٹ اور ڈیپوٹیشن ملازمین ایئر ٹکٹ کے اہل ہوں گے تاہم وفات پا جانے والے ملازمین کے اہل خانہ کو مفت ٹکٹ کی سہولیات ختم ہوجائیں گی۔ملازمین کے غیر شادی شدہ بچوں کو 27 سال کی عمر تک ٹکٹ فراہم ہوں گے، ریٹائرڈ اور وفات پانے والے ملازمین کے لے پالک بچوں کو سفری ٹکٹ نہیں ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…