اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی بھی اجازت دے دی

datetime 12  فروری‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے شوہر کو چوتھی شادی کی اجازت دے دی ہے۔عامر لیاقت اپنی تیسری اہلیہ سیدہ دانیہ شاہ

کے ہمراہ نجی چینل کے مارننگ شو میں شریک ہوئے۔ مارننگ شو کا ایک مختصر کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں ان کی نئی بیگم عامر لیاقت کی چوتھی شادی کے بارے میں بات کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیدہ دانیہ شاہ میزبان سے کہتی ہیں میں نے ‘ان’ کو یہ بھی اجازت دی ہوئی ہے کہ اگر آپ نے شادی کرنی ہے تو کرلیں جس پر میزبان حیرانی سے پوچھتے ہیں کیا آپ نے عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی اجازت دے دی ہے جس پر دانیہ کہتی ہیں ہاں۔دانیہ شاہ نے کہا کہ کیونکہ یہ میرا حق نہیں ہے کہ میں ان کو مزید شادیاں کرنے سے روکوں، ان کی اپنی مرضی ہے یہ کریں نا کریں۔ اگر میں ان کو پیار دوں گی تو یہ میری طرف رہیں گے اگر نہیں دوں گی تو یہ مزید شادی کرلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…