اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رہنما عمر گنڈا پور اور صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کالعدم قرار

datetime 11  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنما عمر امین گنڈا پور اور خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کو کالعدم قرار دیدیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں عمر امین گنڈا پور، شاہ محمد، علی امین گنڈا پور

اور مامون الرشید کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔عدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے نماز کے بعد سنایا۔عدالت نے ڈیرہ اسماعیل خان کے میئر شپ کے الیکشن کے لیے پی ٹی آئی رہنما کو الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دیا اور ان کی نااہلی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم کردیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی بھی نااہلی کو کالعدم قرار دیا۔عدالت نے بکاخیل سے پی ٹی آئی امیدوار مامون الرشید کی نااہلی کو برقرار رکھا جس کے بعد وہ تحصیل چیئرمین کا الیکشن نہیں لڑ سکیں گے۔عدالت نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ بھی برقرار رکھا جس میں الیکشن کمیشن نے ان کے انتخابی مہم میں حصہ لینے پر پابندی لگائی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…