اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیشن عدالت نے گواہان کے منحرف ہونے پر باپ کو قتل کرنے کے کیس میں گرفتار بیٹی اور اسکے آشنا کو بری کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی )سیشن عدالت نے گواہان کے منحرف ہونے پر باپ کو نشہ آور گولیاں کھلا کر تشدد کر قتل کرنے کے کیس میں گرفتار بیٹی اور اس کے آشنا کو بری کرنے کا حکم سنا دیا ۔ ایڈیشنل سیشن جج سجاد قاسم نے ملزمان کو بری کرنے کا حکم سنایا ۔ملزمان کے خلاف تھانہ فیصل ٹائون میں قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔عدالت نے ملزمان حسنین علی اور عائشہ کو بری کرنے کا حکم سنایا۔پراسیکیویشن کی جانب سے موقف اپنایا گیا تھاکہ ملزمہ عائشہ نے آشنا کے ساتھ مل کر والد پرویز اقبال کو قتل کیا ،عدالت ملزمان کو سزا کا حکم جاری کرے۔ تاہم گواہان کے منحرف ہونے پر عدالت نے ملزمان کو بری کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…