اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

چیئرمین نادرا طارق ملک کا کورنگی نادرا دفتر پر خاتون شہری کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آنے والے واقعہ پر سخت نوٹس

datetime 10  فروری‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین نادرا طارق ملک نے کورنگی نادرا دفتر پر خاتون شہری کے ساتھ بدتمیزی سے پیش آنے والے واقعے پر سخت نوٹس لے لیا چیئرمین نادرا نے خاتون کے ساتھ ناروا سلوک پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر عامر سراج کو معطل کر دیا۔چیئرمین نادرا نے ڈی جی کراچی کو ہدایت کی کہ انکوائری کر کے جلد از جلد قوائد وَ ضوابط کے مطابق ملوث ملازم کے خلاف ایکشن لیا جائے ۔ چیئر مین نادرا نے کہاکہ قومی ادارے میں ناقص کارکردگی اور شہریوں کے ساتھ اخلاق سے پیش نہ آنے والے ملازمین کی کوئی جگہ نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…