پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

نوکوٹ میں لڑکیوں کے اغوا ، زیادتی کیس میں اہم پیشرفت

datetime 9  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپورخاص (این این آئی)نوکوٹ کے قریب لڑکیوں کے اغوا اور زیادتی کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، پولیس نے گرفتار نو ملزمان کو سول جج ڈگری کی عدالت میں پیش کردیا۔نوکوٹ کے قریب 2خواتین کے اغوا اور زیادتی کے کیس میں پولیس نے گرفتار کیے گئے ملزمان کو

سول جج ڈگری کی عدالت میں پیش کردیا۔زیادتی کی شکار دونوں لڑکیوں کو بھی عدالت میں بیان کے لئے پیش کیا گیا، پولیس نے مزید تفتیش کے لئے ایک دن کا جسمانی ریمانڈ لے لیا،وکیل نہ ہونے کی وجہ سے دونوں لڑکیوں کوآج(جمعرات)عدالت میں پیش کیا جائے گا، واقعے کا ایک مرکزی ملزم تاحال گرفتار نہ ہوسکا۔پولیس ذرائع کے مطابق زیادتی کے مرکزی ملزمان علی نواز اور نذر حیات تاحال گرفتار نہ ہوسکے، ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس کی میرپورخاص، عمرکوٹ اور تھرپارکر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری ہیں۔دوسری جانب متاثرہ لڑکیوں کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ میرپورخاص پولیس ملزمان کی گرفتاری میں دلچسپی نہیں لے رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…