اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی ٹیلی نار ویمن ٹینس کپ 14 اگست کو صبح 9 بجے سے اسلام آباد ٹینس کورٹ جی سکس ، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا،ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر فضل سبحان نے بتایاکہ ٹورنامنٹ میں اسلام آباد، راولپنڈی، چکوال ، اٹک، جہلم اورواہ کینٹ کی خواتین کھلاڑی شرکت کریں گی، انہوں نے کہاکہ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی خواتین کھلاڑیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے نام14 اگست صبح 8 بجے تک رجسٹرڈ کروا سکتی ہیں،ٹورنامنٹ میں دو کیٹگریز کے مقابلے ہونگے جن میں لیڈیز سنگلز اور لیڈیز ڈبلز شامل ہیں، فضل سبحان نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کے انتظامات کے سلسلہ میں آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس 12 اگست کو ہوگا۔ جس میں انتظامات کو آخری شکل دی جائےگی۔
جشن آزادی ویمن ٹینس کپ 14 اگست کو کھیلا جائے گا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بسنت کے معاملے میں
-
رمضان 2026 میں صدقۂ فطر اور فدیہ کی نئی رقوم مقرر
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آئی سی سی گھٹنے ٹیکنے پر مجبور، پاک بھارت میچ ہونے کا امکان
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ٹی آئی کے2 اہم رہنماؤں کو حراست میں لے لیا گیا
-
پنجاب حکومت کی بیوہ خواتین کیلئے سپورٹ کارڈ اسکیم منظور
-
صدقہ فطر اور فدیہ صوم کا نصاب جاری
-
ڈرائیورز خبردار، آن لائن ٹیکسی والوں کے لیے نیا الرٹ جاری
-
اداکارراجپال یادیو قرض تنازع کیس میں تہاڑ جیل منتقل
-
سینئر صحافی بلال غوری کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار
-
38 سالہ سافٹ وئیر انجینئر کی گردن پر ڈور پھر گئی
-
کن ممالک میں روزے سب سے طویل اور سب سے چھوٹے ہونگے؟
-
جواایپ پروموشن کیس: ڈکی بھائی اور عروب جتوئی پر فردجرم عائد
-
رمضان المبارک کب شروع ہوگا؟ ماہرین فلکیاتی کی اہم پیش گوئی



















































