پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

معروف سابق آسٹریلوی بائولر قومی کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ مقرر، محمد یوسف کو بھی اہم عہدہ مل گیا

datetime 9  فروری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق کو مزید 12 ماہ کے لیے پاکستان کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ۔ محمد یوسف کو آسٹریلیا سیریز کے لیے بیٹنگ کوچ جبکہ شان ٹیٹ کو 12 ماہ کے لیے پاکستان کا فاسٹ بالنگ کوچ مقرر کرنے کا بھی اعلان کردیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے لئے اسپورٹ اسٹاف میںمنصور رانا منیجر ،

ثقلین مشتاق ہیڈ کوچ ، شاہد اسلم اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ ، محمد یوسف بیٹنگ کوچ، شان ٹیٹ فاسٹ بالنگ کوچ، عبدالمجید فیلڈنگ کوچ، کلف ڈیکن فزیو تھراپسٹ، ڈریکس سائمن اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ، عماد احمد حمید میڈیا اینڈ ڈیجیٹل منیجر، کرنل (ر) عثمان انوری سکیورٹی منیجر، طلحہ اعجاز اینالسٹ اور ملنگ علی مساجرکے فرائض سر انجام دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…